تمثیل نگار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ڈراما لکھنے والا، ڈرامہ نگار، مجازیہ نگار، انگریزی: Allegorist۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ڈراما لکھنے والا، ڈرامہ نگار، مجازیہ نگار، انگریزی: Allegorist۔